چوری کا مقدمہ درج کرانے آئے شہری کی موٹر سائیکل تھانے سے چوری

میڈیا 92 نیوزڈسک پنجاب کے ضلع کوٹ ادو میں چوری کا مقدمہ درج کرانے کے لیےآ نے والے شہری کے ساتھ بھی ہاتھ ہو گیا۔ قصبہ سنانواں کا رہائشی عارف نامی شہری تھانے میں چوری …

مزید پڑھیں »

کوئٹہ: اے این ایف کی بڑی کارروائی، سوا 2 ٹن منشیات پکڑ لی، 4 اسمگلرز گرفتار

میڈیا 92 نیوزڈسک اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) انٹیلی جنس نے کوئٹہ میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے منشیات اسمگلنگ ناکام بنادی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائی کوئٹہ کے مغربی بائی …

مزید پڑھیں »

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے سے جواب طلب

میڈیا 92 نیوزڈسک اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی درخواست ضمانت پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو نوٹس جاری کر دیا۔ سائفر …

مزید پڑھیں »

سانحہ بلدیہ کیس: سیکرٹری داخلہ اور آئی جی کے پیش نہ ہونے پر عدالت برہم

میڈیا 92 نیوزڈسک کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کیس میں طلبی کے باوجود وفاقی سیکرٹری داخلہ، آئی جی اور سیکرٹری داخلہ کے پیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا۔ سندھ ہائیکورٹ …

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلیفونک ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل سے جواب طلب

میڈیا 92 نیوزڈسک خصوصی عدالت برائے آفیشل سیکریٹ ایکٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلیفونک ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل سے جواب طلب کر لیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی …

مزید پڑھیں »

رہائی کے حکم کے باوجود پرویز الٰہی کی گرفتاری، آئی جی اسلام آباد کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

میڈیا 92 نیوزڈسک لاہور ہائیکورٹ نے رہائی کے حکم کے باوجود پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری …

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز کا گارڈ آف آنر لینے سے انکار

میڈیا 92 نیوزڈسک اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے گارڈ آف آنرلینے سے انکار کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سپریم کورٹ آمد پر انہیں اسلام آباد پولیس کی جانب …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کے ججز کا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی کارروائی براہ راست نشر کرنے پر اتفاق

میڈیا 92 نیوزڈسک سپریم کورٹ کے 15 رکنی فل کورٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی سماعت براہ راست نشر کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی …

مزید پڑھیں »