مسٹر 360اے بی ڈی ولٹیرز نے چپ کا روزہ آخر توڑ ہی دیا

مسٹر 360اے بی ڈی ولٹیرز نے چپ کا روزہ آخر توڑ ہی دیا

لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن)مسٹر 360اے بی ڈی ویلیرز نے چپ کا روزہ آخر توڑ ہی دیا۔جنوبی امریکہ کے سابق کپتان نے کہا کہ انہوں نے ورلڈ کپ میں شامل کرنے کا مطالبہ نہیں کیا تھا بلکہ صرف تجویز دی تھی کہ اگر ٹیم کو ان کی ضرورت ہے تو وہ دستیاب ہیں، بیان میں مزید کہا کہ ورلڈ کپ میں مزید کہا کہ ورلڈ کپ میں پروٹینز کی ٹیم اب اختتام پذیر ہو چکی ہے تاہم ٹورنامنٹ کے دوران بلا جواز تنقید کا جواب دینا چاہتا تھا میں نے مئی 2018ءمیں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کر چکا ہوں کیونکہ میں اپنے بچوں اور فیملی کو ٹائم دینا چاہتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …