انگلینڈ کا زیادہ چھکے لگانے کا نیا ریکارڈ

برمنگھم (اے پی پی) انگلینڈ نے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹس کی تاریخ میں بھارت کے خلاف ایک میچ میں زیادہ چھکوں کا نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا، اتوار کو کھیلے گئے میچ میں انگلش بیٹسمینوں نے 13 چھکے رسید کیے۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ زمبابوین ٹیم کے پاس تھا جس نے 2015 میں منعقدہ ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں 12 چھکے لگائے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …