پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے سیکورٹی بڑھانے کا مطالبہ کردیا

لیڈز (میڈیا92نیوز آن لائن)
پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے سیکورٹی بڑھانے کا مطالبہ کردیا،پاک افغان میچ کے دوران سیکورٹی صورتحال کے سبب پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے سیکورٹی بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔ذرائع کے مطابق سیکورٹی بڑھانے کا مطالبہ ٹیم پاکستان کے سیکورٹی آفیسر نے کیا۔سیکورٹی آفیسر نے لوکل آرگنائزنگ کمیٹی اور آئی سی سی اہلکاروں سے بھی ملاقات کی۔واضح رہے کہ لیڈز میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ کے اختتام پر تماشائی گراؤنڈ کے اندر بھی گھس گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …