شعیب ملک کو مزید چانس ملنے کا امکان نہیں

لندن (میڈیا92نیوز آن لائن لاہور)
پاکستانی کرکٹ ٹیم میں اگر کوئی انجری نہیں ہوئی تو شعیب ملک کو پاکستان ٹیم میں مزید کوئی میچ ملنا ناممکن دکھائی دے رہا ہے۔ثانیہ مرزا نے اپنے شوہر کو انگلینڈ میں جوائن کر لیا ہے، جبکہ ورلڈ کپ کے بعد وہ ون ڈے سے بھی ریٹائر منٹ کا ارادہ رکھتے ہیں۔38سال کی عمر میں ایسا لگ رہا ہے شعیب ملک کو اب غیر ملکی لیگز پر ہی انحصار کرکے اپنی کرکٹ کو جاری رکھنا ہوگا۔پاکستان ٹیم کے لئے ان کا مستقبل تاریک ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …