مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئرلیگ کا ٹائٹل دوسری مرتبہ جیت کر ریکارڈ بنا ڈالا

لندن(میڈیا92نیوزآن لائن) مانچسٹر سٹی نے مسلسل دوسرے سال انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔انگلش فٹبال لیگ کے آخری لیگ میچ میں مانچسٹر سٹی نے برائٹن کو 4-1 گول سے شکست دے کر انگلشن پریمیئرلیگ کا ٹائٹل دوسری مرتبہ جیت کر ریکارڈ قائم کرلیا۔مانچسٹر سیٹی نے 98 پوائنٹس حاصل کیے جو پریمیئر لیگ کی تاریخ میں سب سے زیادہ 100 پوائنٹ کے ریکارڈ سے صرف 2 پوائنٹ کم ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …