فلم ‘آئی ٹی چیپٹر 2 ‘کے پہلے ٹریلر نے دھوم مچا دی

لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) ہالی وڈ فلم ‘آئی ٹی چیپٹر 2 ‘کاپہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔اینڈی موچیٹی کی ڈائریکشن میں بننے والی یہ فلم 2017میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم آئی ٹی کا سیکوئل ہے جس میں ایک بار پھر پر اسرار مسخرہ خوف و دہشت پھیلانے آرہا ہے۔فلم کی کاسٹ میں جیمز میک اووے،جسیکا چیسٹن،جے ریان،جیمز رینسون،بل ہیڈر اور اینڈی بین سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔فلم رواں سال6ستمبرکو امریکی سنیما گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …