tralier
-
تازہ ترین
فلم ‘آئی ٹی چیپٹر 2 ‘کے پہلے ٹریلر نے دھوم مچا دی
لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) ہالی وڈ فلم ‘آئی ٹی چیپٹر 2 ‘کاپہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔اینڈی موچیٹی کی ڈائریکشن میں بننے والی یہ فلم 2017میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم آئی ٹی کا سیکوئل ہے جس میں ایک بار پھر پر اسرار مسخرہ خوف و دہشت پھیلانے آرہا ہے۔فلم کی کاسٹ میں جیمز میک اووے،جسیکا چیسٹن،جے ریان،جیمز رینسون،بل ہیڈر…
Read More » -
تازہ ترین
ایکشن اینیمیٹیڈ فلم ‘پوکیمون؛ ڈیٹیکٹیو پکاچو کافائنل ٹریلرریلیزکردیا گیا
لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) ہالی ووڈ کی نئی لائیو ایکشن اینیمیٹیڈ فلم ‘پوکیمون؛ ڈیٹیکٹیو پکاچو کافائنل ٹریلرریلیزکردیا گیا ہے۔ہدایتکارروب لیٹر مین کی اس فینٹسی فلم کی کہانی ایسے جاسوس پکاچو کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک نوجوان کی مدد کرتے ہوئے اس کے لاپتہ باپ کی تلاش میں مدد کرتا ہے۔یہ ننھا جاسوس اور نوجوان ملکر نئے مشن پر ایک دوسرے…
Read More » -
تازہ ترین
اسپائیڈر مین؛ فار فرام ہوم کے نئے ٹریلر نے دھوم مچا دی
لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) مارول کامکس کی نئی سپر ہیرو ایکشن ایڈونچر فلم اسپائیڈر مین؛ فار فرام ہوم کا نیاٹریلر جاری کردیاگیا ۔جان واٹس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں اداکار ٹام ہالینڈ بحیثیت پیٹر پارکر/ اسپائیڈرمین مرکزی کردار میں جلوہ گر ہونگے جن کے علاوہ فلم کی دیگر کاسٹ میں مائیکل کیٹن،سیموئیل ایل جیکسن،میریسا ٹومی، ڈونلڈ گروور، مارٹن اسٹار،…
Read More » -
تازہ ترین
کرائم ڈرامہ فلم دی پوائزن روز کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا
لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم دی پوائزن روز(The Poison Rose)کا پہلاٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔یہ فلم فرینسیسکو سنکوئیمانی کی ہدایتکاری میں بنائی گئی ہے۔ اس فلم کی کہانی ایک سابق فٹ بالر کے گرد گھوم رہی ہے ،جسے ٹیکساس میں واقع اسکے قصبے میں، ایک خاتون کی گمشدگی کی چھان بین کرنے کیلئے بھیجا جاتا ہے۔ فلم کی…
Read More » -
تازہ ترین
سائنس فکشن فلم ڈیڈ ٹریگر کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا
نیو یارک (میڈیا92نیوزآن لائن) ہالی ووڈ ہارر سائنس فکشن فلم ڈیڈ ٹریگر کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے ۔ائیک کف کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے خطرناک وائرس پر مبنی ہے جو کروڑوں لوگوں کی جانیں لے لیتا ہے جس کے بعد حکومت اس سے نمٹنے کیلئے ایک ویڈیو گیم تیار کرتی ہے۔فلم کی…
Read More » -
تازہ ترین
ڈزنی فلم ’دی لائن کنگ‘ کا شاندار ٹریلر ریلیز کردیا گیا
لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) بچوں اور بڑوں کی پسندیدہ ہالی وڈ ڈزنی فلم ’دی لائن کنگ‘ اب شائقین اینیمیٹڈ شکل میں دیکھ سکیں گے جس کا شاندار ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔’دی لائن کنگ‘ 1994 کی سپر ہٹ فلم ہے جس کا ریمیک تیار کیا گیا ہے، فلم کی کہانی ایک شیر کے گرد گھومتی ہے جس کا نام ’سمبا‘ ہے اور…
Read More » -
شوبز
ہالی ووڈ کی نئی ایکشن ایڈونچر فلم کے ٹریلر نے دھوم مچا دی
لاہور(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) ڈی سی کامکس کے مشہور کردار شازم کے گرد گھومتی نئی ہالی وڈ سپر ہیرو ایکشن ایڈونچر فلم ‘شازیم ‘کانیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ہدایتکارڈیوڈایف سینڈ برگ کی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ایک ایسے لڑکے کے گرد گھوم رہی ہے جسے اچانک جادوئی طاقت کے ذریعے بے پناہ طاقت مل جاتی ہے۔یہ لڑکا اس غیر…
Read More » -
شوبز
ہالی ووڈ کی نئی فلم کے ٹریلر نے دھوم مچا دی
لاہور(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) ہالی ووڈ اسٹارکیانو رِیو کی ایکشن سے بھرپور فلم’ جان وِک؛ چیپٹر3‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔بدلے اور انتقام کی آگ کے گِرد گھومتی ہالی ووڈ کی نئی ایکشن تھرلر فلم ’جان وِک؛چیپٹر3 ‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ چیڈ اسٹیلسکی کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم2015کی ایکشن فلم ’جان وِک‘کا تیسرا…
Read More » -
شوبز
ہالی ووڈ کی نئی فلم کے ٹریلر نے دھوم مچا دی
ممبئی(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ تھرلر فلم’کولڈ پرسوئٹ‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیاہے۔ہالی ووڈ تھرلر، ایکشن فلم کولڈ پرسوئٹ (Cold Pursuit) کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے،ہنس پیٹر مولینڈ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی شمالی امریکی قصبے میں رہائش پذیر ایک ایسے شخص کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے بچے کے قتل…
Read More » -
شوبز
ہالی ووڈ کی نئی فلم کے چرچے
(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم’ڈسٹرائر‘ کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔کیرن کساما کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی خاتون پولیس جاسوس کے گرد گھوم رہی ہے جسے امن قائم کرنے کیلئے ایک انتہائی اہم مشن پر بھیجا جا تا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں نکول کڈمین ،ٹوبی کیبل،تاتیانا مسلانے،سباسٹین اسٹن،ٹوبی ہس اور بریڈلے…
Read More »