دوران ڈرائیونگ موبائل فون استعمال کرنا سابق اسٹارانگلش فٹبالر کو مہنگا پڑ گیا

لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) قانون سب کے لئے اوراس کی خلاف ورزی پر سزا بھی سب کے لئے،لندن کی عدالت نے ایسا کر دکھایا۔دوران ڈرائیونگ موبائل فون استعمال کرنے پر سابق اسٹارانگلش فٹبالرپر 6 ماہ کیلئے گاڑی چلانے پر پابندی لگادی گئی۔مقامی میڈیاکے مطابق ڈیوڈ بیکھم کوشہری نے گزشتہ سال21 نومبر کو ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون استعمال کرتے ہوئے دیکھا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …