شاداب خان کو ہیپاٹائٹس سی ہونے کی وجہ سامنے آگئی

لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) پاکستانی کرکٹر شاداب خان کو ڈینٹسٹ کے آلات سے ہیپاٹائٹس سی وائرس منتقل ہوا۔ذرائع کے مطابق شاداب خان کو ناقص اور غیر معیاری آلات کی وجہ سے وائرس نے لپیٹ میں لیا، انہوں نے راولپنڈی کے ڈاکٹر سے دانتوں کی تکلیف کا علاج کرایا تھا۔سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرکٹر نے ازخود علاج کرایا، شاداب خان کا دو ہفتے بعد ایک اور ٹیسٹ کرایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …