برازیل میں خاتون دوران انٹرویو بے ہوش

برازیل(میڈیا92نیوزآن لائن) برازیل میں براہ راست انٹرویو کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے خاتون والی بال پلیئر بے ہوش ہوگئی۔واقعے کے بعد 35سالہ جیکولین کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کی گئی ۔
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ جیکولین بلڈ پریشر میں کمی کی وجہ سے بے ہوش ہو گئی تھیں اور اب بالکل ٹھیک ہیں

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …