brasil
-
تازہ ترین
قومی پہلوان انعام بٹ بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں شرکت کے لیے برازیل روانہ
لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) قومی پہلوان انعام بٹ بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں شرکت کے لیے برازیل روانہ ہوگئے۔دو روزہ ورلڈ سیریز دس مئی کو برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں شروع ہوگی۔انعام بٹ کا کہنا تھا کہ میرے لیے فخر کی بات ہے کہ ایک مرتبہ پھر میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لیے برازیل جارہا ہوں۔انہوں نے مزید کہا…
Read More » -
تازہ ترین
برازیل میں خاتون دوران انٹرویو بے ہوش
برازیل(میڈیا92نیوزآن لائن) برازیل میں براہ راست انٹرویو کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے خاتون والی بال پلیئر بے ہوش ہوگئی۔واقعے کے بعد 35سالہ جیکولین کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کی گئی ۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ جیکولین بلڈ پریشر میں کمی کی وجہ سے بے ہوش ہو گئی تھیں اور اب بالکل ٹھیک ہیں
Read More » -
انٹرنیشنل
برازیل کے نئے صدر نے اپنے عہدے کا حلف اُٹھا لیا
برازیل(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) برازیل میں دائیں بازوکے سیاستدان جیئر بولسونارو نے ملک کے نئے صدر کا حلف اٹھا لیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نئے صدر کو مبارکباد دی ہے۔عہدہ صدارت پر فائز ہونے کے بعد اپنی پہلی تقریر میں صدر جیئر نے ملک سے کرپشن اور جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے اپنی تقریر میں…
Read More » -
تازہ ترین
قاتل حسیناؤں نے جیل میں دھوم مچا دی
بر ازیل(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) بر ازیل کی جیل میں سالانہ مقابلہ حُسن کا انعقادکیا گیا جہاں قاتل حسینائیں دیگر خواتین پر سبقت لے گئیں۔برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں خواتین کی جیل میں 10 ویں سالانہ مقابلہ حُسن کا انعقاد کیا گیا جسے قاتل حسینہ نے جیت کر سر پر چمکتا تاج سجا لیا۔Miss Brasilia Penitentiary 2018 نامی اس مقابلے…
Read More »