LONDON, ENGLAND - APRIL 26: Shane Long of Hull celebrates with fellow goalscorer Nikica Jelavic after equalising during the Barclays Premier League match between Fulham and Hull City at Craven Cottage on April 26, 2014 in London, England. (Photo by Mike Hewitt/Getty Images)

ساتھمپٹن کے اسٹرائیکر شین لونگ نے انگلش پریمیئر لیگ کی تاریخ کا تیز ترین گول کردیا

صرف 7 سیکنڈز میں حریف دفاعی لائن کو چکمہ دیتے ہوئے گیند جال میں پہنچا دی
واٹفورڈ(میڈیا92نیوز آن لائن )ساتھمپٹن کے اسٹرائیکر شین لونگ نے انگلش پریمیئر لیگ کی تاریخ کا تیز ترین گول کردیا۔واٹفورڈ کے خلاف مقابلے کو شروع ہوئے ابھی صرف 7 ہی سیکنڈز ہی ہوئے تھے کہ شین لونگ نے حریف دفاعی لائن کو چکمہ دیتے ہوئے گیند جال میں پہنچا دی۔

اس سے قبل یہ ریکارڈ ٹوٹنہم کے لیڈلے کنگ کے پاس تھا جنھوں نے 2000 میں بریڈ فورڈ کے خلاف میچ میں 9.9 سیکنڈز میں گول کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …