امریکہ اور اومان کو کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مربتہ ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کا درجہ حاصل ہوگیا

دبئی(میڈیا92نیوز آن لائن )امریکہ اور اومان کی ٹیموں نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کا درجہ حاصل کر لیا، دونوں ممالک نے کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کا درجہ پایا ہے۔اومان میں جاری ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن ٹو ٹورنامنٹ میں نمایاں کارکردگی کے اعتراف میں اومان اور امریکہ کی ٹیموں کو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کا درجہ دیا گیا ہے، اومان کی ٹیم نے ابتدائی تینوں میچز میں فتوحات حاصل کیں جبکہ امریکن ٹیم نے چار میں سے تین کامیابیاں سمیٹیں۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …