سیالکوٹ میں افسوس ناک واقعہ، بڑے بھائی کے ہاتھوں چھوٹا بھائی قتل

سیالکوٹ(میڈیا92نیوزآن لائن) پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں گھریلو ناچاقی کے باعث بڑے بھائی نے فائرنگ کر کے چھوٹے بھائی کی جان لے لی۔پولیس کے مطابق واقعہ سیالکوٹ کے علاقے اسلامیہ کالج روڈ پر پیش آیا، جہاں بڑے بھائی نے گھریلو تنازع کے سبب چھوٹے بھائی پرفائرنگ کی جس کے نتیجے میں چھوٹا بھائی جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی، جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …