آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کی نیوزی لینڈ حملے کی شدید مذمت

آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کی نیوزی لینڈ حملے کی شدید مذ مت
اسلام آباد(میڈیا92نیوز آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے نیوزی لینڈ میں مساجد پر ہونے والی فائرنگ پر شدیدالفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا کہ نماز جمعہ کے اجتماع پر فائرنگ کر کے بزدلانہ حملہ کیا گیا۔ان خیالات کا اظہار بختاور بھٹو نے جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ میں مساجد پرہو لناک حملہ کیا گیا ہے جس کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے. (اشفاق خان)

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …