جے ایف 17 تھنڈر نے ”بیجا بیجا” کرا دی

جے ایف 17 تھنڈر سے دور مار میزائل کا تجربہ
اسلام آباد(میڈیا92نیوزآن لائن) پاک فضائیہ نے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کی جانب ایک قدم اٹھالیا، جے ایف 17 تھنڈر کو جدید
میزائل سے لیس کردیا گیا، طویل فاصلے تک مار کرنیوالے میزائل کا تجربہ کامیاب ہوگیا۔
پاکستان نے مقامی طور پر تیار کئے گئے جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کو طویل فاصلوں تک مار کرنیوالے جدید میزائلوں سے لیس کردیا، طیارے کے ذریعے میزائل فائر کرکے ہدف کو نشانہ بنانے کا کامیاب تجربہ بھی کرلیا گیا۔ترجمان پاک فضائیہ چین کے تعاون سے تیار جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کو نئے میزائلوں کے ذریعے دور تک اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت حاصل ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …