اس وقت پاکستان میں انسانی اور جمہوری حقوق کا بحران ہے، بلاول بھٹو

(میڈیا92نیوزآن لائن رپورٹ رضا ملک سے) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان میں انسانی اور جمہوری حقوق کا بحران ہے۔چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا اگرنیشنل ایکشن پلان پربروقت عمل درآمد ہوتا توآج دنیا میں پاکستان کی پوزیشن کچھ اور ہوتی۔پھر بھارت کے پاس انتہاپسندی کےالزامات کا جواز نہ ہوتا۔بلاول بھٹو نے مزید کہاکہیہ اقدامات پہلے کرنے چاہیے تھے مگردیر آید، درست آید۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …