صدر ماڈل ٹاؤن سوسائٹی اورفیملی کیخلاف نیب انکوائری شروع

آمدن سے زائد اثاثہ جات پر سیف الرحمٰن کو 11مارچ کو طلب کر لیا گیا، ذرائع
لاہور (میڈیا92نیوز آن لائن) نیب لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات پر ماڈل ٹاؤن ہاؤسنگ سوسائٹی کے صدر اور انکے اہلخانہ سمیت 17 افراد کیخلاف انکوائری شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق لاہور نیب میں درخواست آئی تھی جس پر نیب میں ماڈل ٹاؤن ہاﺅسنگ سوسائٹی کے صدر سیف الرحمٰن خان انکی اہلیہ، بچوں ،بھائیوں اور دیگر قریبی عزیزوں کیخلاف انکوائری شروع کر دی گئی۔ نیب نے ماڈل ٹاؤن سوسائٹی کے صدر کو 11 مارچ کو طلب کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …