ریس کورس پارک میں جشن بہاراں

لاہور (میڈیا92نیوزآن لائن) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی لاہور کی جانب سے عوام کو تفریحی سہولیات مہیا کرنے کے لیے جشن بہاراں کا انعقاد کیا جارہا ہے. مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ وطالبات کے مابین مقابلہ مصوری کا انعقاد جیلانی پارک میں کیا جائے گا، اس تقریب میں جناب شفقت محمود وفاقی وزیر تعلیم ہوں گے. پروگرام کے اختتام پر انعامات تقسیم کیے جائیں گے.

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …