29ہسپتالوں کی کم سے کم معیارات پر 3 روزہ تربیت مکمل

لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن)پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے گزشتہ روز کیٹگری ون کے 29 ہسپتالوں کی فراہمی صحت کے کم سے کم معیارات پر تین روزہ تربیت مکمل کردی ۔زیر تربیت معالجین اور شعبہ صحت کے ماہرین کیٹگری ون کے سرکاری و نجی ہسپتالوں میں فرائض انجام دے رہے ہیں۔ انھیں مریضوں کی متعلقہ سہولتوں اور شعبوں تک دسترس، تشخیص کی سہولیات اور دیکھ بھال کی تربیت دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …