لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن) نیب نے آشیانہ ہاوٓسنگ سکیم سکینڈل میں ضمنی ریفرنس دائر کر دیا۔ ریفرنس میں شہباز شریف، احد چیمہ، فواد حسن فواد کو نامزد کیا گیا ہے۔ نیب کی جانب سے دائر کردہ ضمنی ریفرنس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مارچ 2014 میں شہباز شریف نے آشیانہ اقبال پراجیکٹ کا دورہ کیا اور اکتوبر 2014 میں غیر قانونی احکامات جاری کیے۔ شہباز شریف نے غیر قانونی حکم دیتے ہوئے پی ایل ڈی سی کا بڈنگ پراسس روکنے کا حکم دیا، پی ایل ڈی سی دسمبر 2013 میں آشیانہ اقبال پراجیکٹ کو چلا رہی تھی۔ضمنی ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ شہباز شریف نے خود فیصلہ کیا کہ پراجیکٹ پبلک پارٹنرشپ ماڈل میں منتقل کر دیا جائے۔ آشیانہ اقبال ریفرنس میں شہباز شریف، فواد حسن فواد، احد خان چیمہ سمیت 13 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔ ریفرنس میں شاہد شفیق، بلال قدوائی اور امتیاز حیدر بھی شامل ہیں۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER afghanistan america Apple April Arfakareem ARY AryNews August Australia Autumn BadshahiMasjid balakot Balochistan Bangladesh BBC bol BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia islamabad italy JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kpk kuwait lahore lahorenews larkana LG Liberty london LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah malaysia mansehra March May media92news media92tv MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Muharram Multan Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand Nigeria northkorea November pakistan shahbaz sharif tv انڈیا
یہ بھی پڑھیں
جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے
بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …