داماد کی سسرال آکر اندھا دھند فائرنگ ،ساس اور سالہ جاں بحق، ملزم فرار

لاہور (میڈیا92نیوز آن لائن ) لاہور کے نواحی علاقے ہلوکی میں داماد میں فائرنگ کر کے ساس اور سالے کو قتل کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گھریلو جھگڑے کے باعث نوجوان شخص کی بیوی ناراض ہو کر میکے آ گئی تھی جسے منانے کیلئے وہ اپنے سسرال پہنچا لیکن گفتگو کے دوران تلخ کلامی ہو گئی اور اس نے طیش میں آ کر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کی زد میں آ کر سالہ اور سا س جاں بحق ہو گئے۔ ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا.

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …