پاکستان کی مشہور اداکارہ کو زہر دینے کی کوشش

لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) پاکستان کی مشہور اداکارہ ریما نے اپنے بارے میں حیران کن انکشاف کیا ہے، ریما کا کہناہے کہ انہیں لالی ووڈ کی ایک اداکارہ کی طرف سے زہر دینے کی کوشش کی گئی ہے لیکن اللہ کا شکر ہے کہ میں بال بال بچ گئیں. ریما کے اس انکشاف نے سوشل میڈیا پر تحلکہ مچا دیا ہے اور سب لوگ یہ سوچنے لگے ہیں کہ ان کو کس اداکارہ نے زہر دینے کی کوشش کی ہوگی اور کیوں؟
https://media92.pk/2019/01/28/رشی-کپور-نے-اپنی…-بیماری-کا-سچ-سب/
ریما نے مزید انکشاف کیا کہ لالی ووڈ میں اداکارائوں کو ہراساں بھی کیا جاتا ہے. ریما کا کہنا تھا کہ جو شخص ان کو زہر دینے آیا تھا اس نے ان کو بتایا تھا کہ اس کو زہر دینے کے لیے ایک اداکارہ نے ایک لاکھ روپے دیے تھے.یاد رہے کہ ریما نے لالی ووڈ کی بے شمار فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دیکھے تھے. لیکن شادی کے بعد انہوں نے شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا تھا.

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …