اداکارہ روحی بانو چل بسی

لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) پاکستانی کی مشہور اداکارہ روحی بانو انتقال کرگئیں، روحی بانو کافی عرصے سے بیمار تھیں، وہ دس روز سے وینٹی لیٹر پر تھیں۔ ان کا علاج استنبول کے ایک اسپتال میں ہورہا تھا جہاں وہ آج انتقال کرگئیں.
انہوں نے پاکستان کے بے شمار فلموں میں اداکاری کے جوہر دیکھائے تھے اور ان کی اداکاری کو سب نے بےحد پسند کرتے تھے.انہوں نے فلموں کے ساتھ ساتھ ٹی وی اور اسٹیج پر بھی اپنی جوہر دیکھائے تھے. لیکن وہ کافی عرصے سے نفسیاتی مرض میں مبتلا تھیں اور انہیں گردوں کا مرض بھی لاحق تھا۔روحی بانو کے انتقال پر وزیراعلیٰ سندھ نے بھی افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے وہ ایک منجھی ہوئی اداکارہ تھیں۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …