اسلام آباد(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام نے کہا ہے کہ اللہ نے ہمارے قائد نوازشریف کو سرخرو کردیا ہے،سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا، بہت جلد نواز شریف اور شہبازشریف قید سے باہر عوام میں ہوں گے۔کوٹ لکھپت جیل میں آج سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کا دن ہے جس کے لئےمسلم لیگ ن کے مختلف رہ نماؤں کی کوٹ لکھپت جیل آمد کا سلسلہ جاری ہے۔مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام نے کوٹ لکھپت جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہمیں دیکھ رہا ہوں 2020 میں دوبارہ مینڈیٹ کے لیے پیش ہونگے اور یہ خود بھاگ جائیں گے۔ انہوں نے لوگوں کو انڈوں والا کام بتایا اور مشینوں والا اصل کام صرف علیمہ باجی کو بتایا۔انہوں نے کہا کہ اس وقت ایشو پاکستان کا ہے، ہمیں ڈر ہے یہ گاڑی کھڈے میں نہ گرادیں،ہم حکومت کو گرانا نہیں چاہتے مگر یہ خود گریں گے۔امیر مقام نے کہاکہ ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے فیصلوں سے ہماری بے گناہی ثابت ہورہی ہے۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER afghanistan america Apple April Arfakareem ARY AryNews August Australia Autumn BadshahiMasjid balakot Balochistan Bangladesh BBC bol BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia islamabad italy JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kpk kuwait lahore lahorenews larkana LG Liberty london LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah malaysia mansehra March May media92news media92tv MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Muharram Multan Muzaffarabad naran NATIONAL nawaz sharif NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand Nigeria northkorea November pakistan shahbaz sharif tv امیر مقام انڈیا
یہ بھی پڑھیں
جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے
بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …