مشہور اداکار ریتک روشن کی آج سالگرہ، ریتک روشن کتنے سال کے ہوگئے؟ جانیئے


ممبئی(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) بالی ووڈ کے مشہور اداکار ریتک روشن آج اپنا 45 ویں سالگرہ منا رہے ہیں، اور سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں نے اور ان کے خیر خواہوں نے ان کو سالگرہ کی مبارک باد دی ، یہاں تک کے ان کی سابقا اہلیہ نے بھی سوشل میڈیا پر ایک خوبصورت پوسٹ شیئر کی،


اور کئی بالی ووڈ ستاروں نے بھی ان کو سالگرہ کی مبارک باد پیش کی ، بالی ووڈ ستاروں میں Riteish Deshmukh اور Sonali Bendre ، Pulkit Samrat ، اور بہت سے اداکاروں نے ان کو مبارک باد دی. نیچے دیکھیں کہ بالی ووڈ ستاروں نے ریتک روشن کو کیا کیا مبارک باد دی؟

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …