ممبئی(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں رنبیر کپور سے 11 برس کی عمر میں محبت ہوگئی تھی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران جب عالیہ بھٹ سے پوچھا گیا کہ آپ کوفلم انڈسٹری میں سب سے پہلے کون اچھا لگا ؟جس کے جواب میں عالیہ نے رنبیر کپور کانام لیا۔عالیہ نے رنبیر کپور کا نام لیتے ہوئے انکشاف کیا کہ جب وہ 11سال کی تھیں تو وہ فلم ’’بلیک‘‘ کے لئے آڈیشن دینے گئی تھی اور وہاں پہلی باررنبیر سے ملی تھی اور انہیں دیکھتے ہی ان سے محبت ہوگئی تھی۔
اس سے قبل بھی عالیہ بھٹ متعدد مواقعوں پر رنبیرکے لیے اپنی محبت کا اظہار کرچکی ہیں جبکہ رنبیر کپور بھی عالیہ کے لیے اپنی دیوانگی کا اظہار کرچکے ہیں۔یاد رہے کہ عالیہ بھٹ آج کل نیویارک میں رنبیر کپور کے خاندان کے ساتھ موجود ہیں، جہاں انہوں نےنئے سال کی آمد کا جشن منایا ۔واضح رہے کہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور آج کل اپنی نئی آنے والی فلم ’براہمسٹرا‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جو اس سال ریلیز کی جائے گی۔فلم ’’براہمسترا‘‘ میں پہلی بار رنبیر کپور کے ساتھ مرکزی کردار میں دکھائی دیں گی۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER afghanistan Alia Bhatt america Apple April Arfakareem ARY AryNews August Australia Autumn BadshahiMasjid balakot Balochistan Bangladesh BBC bol bollywood BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia islamabad italy JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kpk kuwait lahore lahorenews larkana LG Liberty london love LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah malaysia mansehra March May media92news media92tv MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Muharram Multan Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand Nigeria northkorea November ranbir kapoor showbiz tv انڈیا
یہ بھی پڑھیں
ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …