شدید سردی میں موسمی بیماریوں سے بچنے کے لیے کیا چیزیں استعمال کریں؟ جانیئے

لاہور(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) شدید سردی میں بارشیں نہ ہونے سے خشک سردی کے باعث شہری مختلف قسم کی موسمی بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں۔

ماہرین طب کا کہنا ہے کہ بارش ہوجانے سے یہ تمام بیماریاں ختم ہو جائیں گی۔طبی ماہرین نے شہریوں کو اس سردموسم میں احتیاط کرنے اور غذا میں انڈوں، سوپ، یخنی، مچھلی، خشک میوہ جات اور گرم دودھ کا استعمال زیادہ کرنے پر زور دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …