دورہ ترکی: وزیر اعظم عمران خان کا اہم بیان سامنے آگیا

ترکی(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یقین دلاتا ہوں آپ موجودہ حکومت کوسرمایہ کاری کوفروغ دینےوالی حکومت پائیں گے۔انقرہ میں وزیراعظم عمران خان کی ترک وزیر زراعت کی سربراہی میں وفد سے ملاقات ہوئی جس میں خوراک اور ڈیری کے شعبوں میں تعاون پرتبادلہ خیال کیا گیا۔پاک ترکی بزنس کونسل سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان 1960 میں دنیا کی تیز ترین ترقی کرنے والی معیشت تھی،کرپشن کے باعث ہم کامیابی حاصل نہیں کرسکے۔انہوں نے کہا کہ ہم سرمایہ کاری میں حائل رکاوٹوں کو دورکرنےکی کوشش کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …