وزیراعظم عمران خان آج ترکی کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (میڈیا92نیوز) وزیراعظم عمران خان ترک صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر آج (جمعرات) سے ترکی کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ یہ ان کا ترکی کا پہلا باضابطہ دورہ ہو گا۔ وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار اور وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائود سمیت اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …