2018 میں بالی ووڈ کے blockbuster گانے، جانیئے خاص رپورٹ

لاہور(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز)
بالی ووڈ میں 2018 میں ایسے تو بہت سے گانے آئیں ہیں لیکن کچھ ایسے گانے بھی ہیں جہنوں نے بالی ووڈ میں دھوم مچا دی ان گانوں کی ایک فہرست درج ذیل ہے:
‘Dil Chori Sada’

پہلے نمبر پر یہ گانا آتے ہے جس بالی ووڈ میں دھوم مچا دی، اس گانے سے یو یو ہنی سنگھ نے بالی ووڈ میں واپسی کی اور اپنے مداحوں کو سال کا شاندار تحفہ دیا. یہ ایک پنجابی گانا کا ری میکس ہے جو Hans Raj Hans نے گایا تھا.یہ گانا ‘Sonu Ke Titu Ki Sweety’ کی فلم میں شامل تھا.

‘Tareefan’

اس آئٹم نمبر نے بھی بالی ووڈ میں طوفان مچا دیا، اس گانے کو بادشاہ نے گایا تھا، اس گانے میں مرکزی کردار سونم کپور اور کرینہ کپور نے ادا کیا تھا.اس گانے کی ویڈیو ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دی تھی.یہ گانا ‘Veere Di Wedding’ میں شامل تھا.

‘Aankh Marey’

اس گانے نے آج کل پوری دنیا میں دھوم مچا رکھی ہے.یہ گانا بھی 1996 کی فلم تیرے میرے سپنے کا ری میک ہے اب یہ گانا فلم ‘Simmba’ میں شامل کیا گیا ہے. اس گانے میں رنویر سنگھ اور سارہ علی خان نے چار چاند لگائے ہیں.

‘Bom Diggy Diggy Diggy’

یہ گانا بھی فلم Ke Titu Ki Sweety کا ہے. اس گانے نے بھی لوگوں کے دل جیت لیے ہیں. یہ گانا بھی سال 2018 کا مقبول ترین گانا ہے.یہ گانا Zack Knight اور Jasmin Walia نے گایا ہے.
Dilbar’

یہ گانا ایک اور بالی ووڈ فلم Tum Bin’ کا ری میک ہے جس نے بالی ووڈ میں تباہی مچا دی. اس گانے میں Nora Fatehi نے اپنے شاندار ڈانس لوگوں کے دل جیت لیے.

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …