ممبئی:(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) دنگل اسٹار فاطمہ ثنا شیخ نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان ان کی پہلی محبت ہیں اوربچپن میں وہ ان کے لیے روتی تھیں۔لاکھوں لڑکیوں کے دلوں پر حکمرانی کرنے والے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ کے دل میں بھی بستے ہیں جس کا انکشاف انہوں نے حال ہی میں دیئے گئے انٹرویو میں کیا، فاطمہ نے شاہ رخ خان کے ساتھ 17 سال قبل فلم ’ون ٹو کا فور‘میں بطور چائلڈ آرٹسٹ کام کیاتھا اور اسی فلم کے دوران انہیں کنگ خان سے محبت ہوگئی تھی۔
فاطمہ نے کہا میں اتنی آسانی سے کسی کو پسند نہیں کرتی لیکن شاہ رخ خان کا معاملہ الگ ہے، جب مجھے فلم ’ون ٹوکا فور‘ کےدوران پہلی بار پتہ چلا کہ شاہ رخ خان شادی شدہ ہیں اور ان کی بیوی ہے یہ جان کر میرا دل ٹوٹ گیا اور میں بہت روئی، تاہم پہلی محبت پہلی محبت ہوتی ہے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کس سے ہوئی ہے میں آج بھی شاہ رخ خان کے ساتھ رومینس کرنا چاہتی ہوں۔واضح رہے کہ بھارتی میڈیا میں ان دنوں فاطمہ ثنا شیخ اورعامر خان کے درمیان نزدیکیوں کی خبریں گردش کررہی ہیں تاہم فاطمہ نےان خبروں کی تردید کرتے ہوئے انہیں افواہیں قراردیا ہے۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER afghanistan america Apple April Arfakareem ARY AryNews August Australia Autumn BadshahiMasjid balakot Balochistan Bangladesh BBC bol bollywood BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST fatima sana shaikh FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia islamabad italy JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kpk kuwait lahore lahorenews larkana LG Liberty london LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah malaysia mansehra March May media92news media92tv MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Muharram Multan Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand Nigeria northkorea November shahrukh khan showbiz tv انڈیا
یہ بھی پڑھیں
ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …