اماراتی عدالت نے پاکستانی شہری کو بڑی سزا سنا دی

دبئی(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) اماراتی عدالت نے منشیات سمگلنگ کے جرم میں پاکستانی شہری کو 10 برس قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنا دی۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کی عدالت نے 1.35 کلو ہیروئن شارجہ سمگل کرنے کے جرم میں سمگلر کو قید کی سزا سنائی۔یاد رہے کہ گزشتہ پانچ سالوں میں سعودی عرب میں مختلف مقدمات میں 62 پاکستانیوں کے سر قلم کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …