قصور(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) نجی شعبے کے اشتراک سے چلائی گئی پہلی فریٹ ٹرین کراچی سے پریم نگر ڈرائی پورٹ قصور پہنچ گئی، وزیر ریلوےشیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ تجربہ کامیاب رہا تو نجی شعبے کے اشتراک سے مزید کارگو ٹرینیں بھی چلائی جائیں گی۔ریلوے وزیر شیخ رشید احمد نے 25 دسمبر کو کراچی میں پہلی فریٹ ٹرین کا افتتاح کیا تھا، نجی شعبے کے اشتراک سے چلنے والی پہلی کارگو ٹرین مقررہ وقت پر پریم نگر ڈرائی پورٹ قصورپہنچ گئی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ نجی کمپنی ٹرین چلانے کے علاوہ تاجروں کا مال ان کے کاروباری مقامات تک پہنچانے کی بھی پابند ہوگی۔وزیرریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ ریلوے کا خسارہ مسافر ٹرینوں سے نہیں ،بلکہ زیادہ مال گاڑیاں چلانے سے کم ہوگا، تاجر کارگو ٹرین سے متعلق معلومات ٹریکنگ سسٹم سے حاصل کرسکتے ہیں۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER afghanistan america Apple April Arfakareem ARY AryNews August Australia Autumn BadshahiMasjid balakot Balochistan Bangladesh BBC bol BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia islamabad italy JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kpk kuwait lahore lahorenews larkana LG Liberty london LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah malaysia mansehra March May media92news media92tv MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Muharram Multan Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand Nigeria northkorea November pakistan train tv انڈیا
یہ بھی پڑھیں
جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے
بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …