سلمان خان کی 53 سالگرہ، کس کس بالی ووڈ ستارے نے دبنگ خان کو مبارک باد دی؟ جانیئے اہم رپورٹ

ممبئی(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) بالی ووڈ کے دبنگ خان آج اپنی 53 سالگرہ منا رہے ہیں.انہوں نے اپنی سالگرہ اپنے قریبی دوستوں اور اپنے گھروالوں کے ساتھ اپنے فارم ہاؤس پر منائی.بہت سے سپرسٹاز نے دبنگ خان کی سالگرہ میں شرکت کی .

جیسا کہ انیل کپور سوناکشی شنہا، جیکسن فرنانڈیز، کترینہ کیف، مالیکا آرورا، سوشمیتہ سین، مونی رائے، ڈنو موارا، جمی شیریل،نے سلمان خان کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی.

سوشل میڈیا پر بھی سلمان خان کے مداحوں نے انہیں سالگرہ کی مبارک باد دینی شروع کردیں.مداحوں کے ساتھ ساتھ کافی بالی ووڈ اداکاوں نے بھی انہیں مبارک باد پیش کی.53 سالگرہ کے موقع پر بالی ووڈ فنکاروں نے اپنے ٹوئٹر کے handles پر بھائی جان کو مبارک باد دی.

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …