شہباز شریف کی طبیعت اب کیسی ہے؟ جانیئے

اسلام آباد(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ نون کے صدرمیاں شہباز شریف کا طبی معائنہ کیا گیا۔اسلام آباد کے پمز اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے شہباز شریف کا میڈیکل چیک اپ کیا، یہ چیک اپ منسٹرانکلیو میں کیا گیا۔شہبازشریف کا طبی معائنہ کرنے والا ڈاکٹروں کا بورڈ 6ارکان پرمشتمل ہے، ڈاکٹروں نے شہباز شریف کو آرام کا مشورہ دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …