وزیراعظم عمران خان ایک اور اچھی خبر مل گئی، جانیئے بڑی خبر

لاہور:(سپورٹس ڈیسک/میڈیا92نیوز) عمران خان وزیراعظم پاکستان بننے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف بن گئے.
ورلڈ کپ 1992 کی فاتح ٹیم کے کپتان عمران خان ملک کے وزیراعظم بننے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف بھی بن گئے۔
عمران خان ملک کے وزیراعظم بننے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف بھی بن گئے۔ سابق کپتان کی تصویرباقاعدہ طور پر پی سی بی کی ویب سائٹ پر بھی آویزاں کردی گئی۔
یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے آئین کے مطابق وزیراعظم بورڈ کا پیٹرن انچیف بھی ہوتا ہے اوراس کے پاس چیئرمین سمیت بورڈ میں تبادلوں کا پورا اختیارہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …