آج خلائی مخلوق کا عالمی دن


بہاولپور:(میڈیا92نیوز) آج خلائی مخلوق کا عالمی دن منایا جارہا ہے.
پاکستان سمیت دنیا بھر میں خلائی مخلوق کا عالمی دن آج 2جولائی کو منایا جا رہا ہے۔
دنیا بھر میں خلائی مخلوق کا عالمی دن آج 2جولائی کو منایا جا رہا ہے۔ 2جولائی 1947ء کی ایک طوفانی رات کو امریکی قصبے روزوپل میں کئی لوگوں نے کسی چیز کو آسمان میں اڑتے دیکھا۔ امریکی حکومت نے لوگوں کو بتایا کہ یہ دھات کے ٹکڑے ہیں جو دراصل موسمیاتی غبارے کے ہیں تاہم 30سال بعد اس حادثے کی تحقیق میں شامل رٹائرڈ میجر جیسی مارسل نے بتایا کہ دھات کے ٹکڑے کسی اور دنیا کے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …