کرکٹ کے بعد ہاکی میں بھی میچ فکسنگ

لاہور(میڈیا92نیوز)میچ فکسنگ تو سنی تھی لیکن یہ نہیں سنا تھا کہ ہاکی بھی اس میں ملوث پائی جائے کرکٹ میں تو آئے دن یہ خبر آتی رہتی ہے کہ اب کس کھلاڑی نے میچ فکسنگ کی ہے اور اب کس نے کی ہے لیکن اب کرکٹ کے بعد ہاکی میں بھی میچ فکسنگ کا انکشاف ہوا ہے، جس میں سابق کھلاڑی زاہد شریف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیااور پاکستان اور بھارت کے درمیان چیمپئنز ٹرافی میں کھیلے جانے والے میں فکسنگ پائی گئی ہے ۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچ فکس تھااورپاکستانی کوچ کو کہا گیا تھا کہ آپ نے بھارت کو 4گول کرنے کا موقع دینا ہے اور اسی طرح ہوا پاکستانی کوچ نے بھارت کو 4گول کرنے کا موقع دلوایا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …