ایمسٹرڈیم (میڈیا92نیوز)ہالینڈ میں دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹڈ ہائوسنگ سوسائٹی کی تعمیر کا آغا ز کردیا گیا ہے جس کیلئے کی جانے والی ابتدائی کوششیں اور تجربات کامیابی سے ہمکنار ہوگئے ۔امکان ہے کہ پہلی سوسائٹی کی تعمیر کا کام 2019 ء تک مکمل ہو جائیگا۔