3 بیویاں انصاف کی تلاش میں……..

(میڈیا92نیوز) ایک شوہر کی 3 بیویاں انصاف لینے سیشن کورٹ پہنچ گئیں۔ صائمہ بشیر نے ایڈووکیٹ رحمان کی وساطت سے درخواست دائر کی۔ درخواست گزار نے موقف یہ اختیار کیا کہ شوہر لوگوں کی زندگیوں کے ساتھ کھیل رہا ہے۔ درخواست گزار نے عرفان رسول کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج کرنے کی استدعا کی۔

یہ بھی پڑھیں

کوئٹہ: اے این ایف کی بڑی کارروائی، سوا 2 ٹن منشیات پکڑ لی، 4 اسمگلرز گرفتار

میڈیا 92 نیوزڈسک اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) انٹیلی جنس نے کوئٹہ میں …