خلائی مخلوق کون ہے ؟ پتا چل گیا


لندن(ٹیکنالوجی ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)سمندر کی تہہ میں روشنیاں بکھیر تے اور لچکیلی جسامت کے مالک آکٹو پس خلائی مخلوق ہیں ۔ماہرین کا خیال ہے کہ سینکڑوں سال قبل آکٹو پس ایک شہاب ثاقب کے ذریعے زمین تک آئے اور یہیں رہنے لگے ۔ماہرین کا یہ خیال ہے کہ آکسٹو پس ذہیں ترین جانداروں میں سے ایک ہے جنہیں اپنی ذہانت کے اس سفر کو طے کرنے میں 296 ملین سال کا عرصہ لگا ۔33 ریسرچرز کی ٹیم نے آکٹو پس پر طویل تحقیق کی بات پر یہ موقف اپنایا کہ آ کٹو پس ایلیئن یعنی خلائی مخلوق ہے اور 540 ملین سال قبل ایک شہاب ثاقب کے زمین سے ٹکرانے کے بعد زمین پر داخل ہوا اور یہیں ڈیرے ڈال لئے ۔آکٹو پس کی جامت اور مختلف روپ میں خود کو تبدیل کر لینے سے لے کر روشنیاں بکھیرنا اور یہاں تک کے اس کی عجیب و غریبآنکھیں تمام ہی اسے خلائی مخلوق ثابت کرتا ہے جو یقینا ایک غیر معمولی چیز ہے تاہم ابھی ماہرین کی تحقیق اور بحث جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …