قوانین کے متعلق ہر شہری کو آگاہ ہونا چاہیے، جسٹس شاہد وحید


لاہور (میڈیا92نیوز) قوانین کے بارے میں آگاہی ہر شہری کیلئے نہایت ضروری ہے ان خیالات کا اظہار لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے کمپنی کی رجسٹریشن کے حوالے سے تقریب جسکا اہتمام لاہور چیمبر لیگل ایجوکیشن کمیٹی کی جانب سے کیا گیا میں کیاصدارت لاہور چیمبر کے نائب صدر ذیشان خلیل نے کی مہمان خصوصی میں شہباز سرور تھے علی واحد خان اورحسیب اللہ خان نے کہا کہ پرائیویٹ کمپنی کی رجسٹریشن اور فرم کی رجسٹریشن میں واضح فرق ہے تقریب سے سینئر نائب صدر خواجہ خاور رشید نے بھی خطاب کیا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …