سیشن کورٹ میں گڑھی شاہو کے رہائشی کو کمرہ عدالت مین دل کا دور

لاہور(میڈیا92نیوز) سیشن کورٹ میں گڑھی شاہو کے رہائشی کو کمرہ عدالت مین دل کا دورہ۔۔۔ریسکیو اہلکاروں نے ادریس نامی سائل کو ہسپتال منتقل کردیا۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج انوار اللہ شیخ کی عدالت میں اندراج مقدمے کی درخواست لیکر آنے والا ادریس نامی سائل کمرہ عدالت میں دل کی تکلیف کے باعث بے ہوش ہوگیا۔جس کو وکلاء اور عدالتی عملے نے ابتدائی طبی امداد کے لیے ریسکیو اہکاروں کو طلب کرلیا۔ریسکیو اہلکاروں نے سائل کی طبعیت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …