تین ماہ قبل پسند کی شادی کرنے والے نوجوان نے  بیوی کی بازیابی کے لیے سیشن کورٹ میں درخواست…

لاہور(میڈیا92نیوز) تین ماہ قبل پسند کی شادی کرنے والے نوجوان نے  بیوی کی بازیابی کے لیے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کردی۔چوہدری بابر ایڈوکیٹ کی وساطت سے سجاد نامی لڑکے نے درخواست دائر کی۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ بیوی صائمہ کو سسرالیوں نے زبردستی اپنے پاس رکھا ہوا ہے۔سسرالیوں بیوی کا نکاح کسی اور جگہ پڑھانا چاہتے ہیں۔بیوی سے پسند کی شادی کی ہے۔درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت بیوی کو بازیاب کروانے کا حکم دے۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …