ٹریفک حادثات میں اضافہ


لاہور(میڈیا92نیوز) کالاخطائی روڈ پر موٹر سائیکل پھسل جانے سے دو عورتوں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال داخل کرا دیا۔ زخمی ہونے والی ثریا بی بی، نازیہ بی بی وغیرہ شامل ہیں۔ شاہدرہ سٹیشن کے قریب ٹرین سے گر کر 50 سالہ شخص شدید زخمی ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …