پا کستان انڈسٹری میں اُبھرتا ہوا ستارہ "اسامہ سعید”

"موتیوں کاہار " اس گیت کے گلوکار ہیں اسامہ سعید اس گیت کی موسیقی دی ہے ،رضوان بٹ صاحب نے،اور اس گانے کو ڈائریکٹ کیا ہے عبدالوہاب صاحب نے اور XS اسٹوڈیوز کے منصوبےسے اس البم کو تیار کیا گیااسامہ سعید اس گانے کے علاوہ دو اور گانوں میں ان کی آواز کا جادو دیکھنے اور سننے میں مداحوں کو بڑا مزا آیا، شائقین کا کہناہےکہ آواز کے ساتھ ساتھ ویڈیومیں عمدہ کارگردی دیکھنے میں نظر آئی..

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …