وکلا کی جعلی ڈگریوں سے متعلق لیے گئے از خود نوٹس کی سماعت

لاہور(میڈیا92نیوز)
سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں وکلا کی جعلی ڈگریوں سے متعلق لیے گئے از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ گزشتہ 10 برسوں میں انرول ہونے والے وکلا کی ڈگریوں کی تصدیق کروانے کا حکم جاری کردیا گیا۔ اس کے علاوہ پنجاب کے غیر الحاق شدہ لاء کالجز کی تفصیلات بھی 11 جولائی کو طلب کرلی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں

سارہ انعام قتل کیس میں شوہر شاہنواز کو سزائے موت کا حکم

اسلام آباد: کینیڈین شہری سارہ انعام قتل کیس میں ملزم شوہر شاہنواز امیر کو عدالت نے …