لگثری گاڑیاں واپس نہ کرنے والے افسران کو ڈیڈ لائن مل گئی

لاہور(میڈیا92نیوز)سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں استحقاق سے زائد گاڑیوں کے استعمال کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے استحقاق سے زائد گاڑیوں کے استعمال کے خلاف ازخود نوٹس کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جن افسران نے گاڑیاں واپس نہیں کیں وہ رات 12 بجے تک واپس کریں۔جبکہ گاڑیاں واپس نہ کرنے والے افسران کل عدالت میں پیش ہوں۔ ہم نے ان گاڑیوں کو تباہ نہیں ہونے دینا۔

یہ بھی پڑھیں

سارہ انعام قتل کیس میں شوہر شاہنواز کو سزائے موت کا حکم

اسلام آباد: کینیڈین شہری سارہ انعام قتل کیس میں ملزم شوہر شاہنواز امیر کو عدالت نے …